بدھ، 13 فروری، 2019

رحیم یار خان:شہر بھر میں انٹر نیٹ کیفے فحاشی وبے حیائی پھیلانے کے اڈے بن گئے جبکہ پولیس منتھلیاں وصول کر کے چپ سادھے ہوئے ہے۔حکومتی اداروں کی بے حسی کی وجہ سے نوعمربچے بھی نیٹ کیفے میں فحش سائیٹس اور فلمیں دیکھ کر گمراہی کا شکار ہو رہے ہیں ان کیفے میں گاہکوں کو فحش ویب سائیٹس پررسائی کے علاوہ کمپیوٹر میں فحش فلموں کے فولڈر زبھی موجود ہوتے ہیں جبکہ والدین نے شدیداحتجاج کرتے ہوئے فوری ایکشن کا مطالبہ کیا

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

7,649

تلاش

پلیزچینل کو سبسکرائب کریں

پلیزچینل کو سبسکرائب کریں
غریب کی آواز بلند کریں ہماری نیوز کو شئیر ضرور کریں
The YNC News Lahore
غریب کی آواز بلند کریں ہماری نیوز کو شئیر ضرور کریں

آمدورفت

Time

مشہور اشاعتیں