جمعہ، 22 فروری، 2019

میانوالی ہرنولی نیوز


میانوالی:(میانوالی نمائندہ)میانوالی کے شہر ہرنولی میں ایک ماہ میں دو بڑی چوریاں چور لاکھوں روپے کی مالیت کی کاپر وائر کاٹ کر لے گئےتفصیلات کے مطابق ہرنولی کے نواحی گاؤں حمید کوٹ میں الحبیب کاٹن فیکٹری میں چوری جس میں چور ٹرانسفارمر سے فیکٹری تک 38 لاکھ روپے کی کاپر وائر کاٹ کر فرار فیکٹری کے مالک حبیب اللہ خان نے میڈیا کے نمائندوں کو تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ کاپر وائر , موٹروں کی بڑی پلیاں , ریڑیوں کے ٹائر جن کی مالیت تقریبا"  38 لاکھ  روپے ہےنا معلوم چور لے اڑے  صبح 10 بجے چوکیدار نے کال کر کے بتا یا اسی وقت تھانہ ہرنولی کال کی گئی جس پرایس ایچ او تھانہ ہرنولی موقع پر پہنچ گئے حالات و واقعات کا جاٰئزہ لیا چوکیدار اور اس کے ایک ساتھی کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

تلاش

پلیزچینل کو سبسکرائب کریں

پلیزچینل کو سبسکرائب کریں
غریب کی آواز بلند کریں ہماری نیوز کو شئیر ضرور کریں
The YNC News Lahore
غریب کی آواز بلند کریں ہماری نیوز کو شئیر ضرور کریں

آمدورفت

Time

مشہور اشاعتیں