پیر، 25 فروری، 2019

انڈیا کا پہلا وار ناکام اللہ ہماری افواج کی حفاظت کرے آمین





ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق آج بھارتی جنگی طیارے مظفرآباد سیکٹر سے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوئے اور پاک فضائیہ کے طیاروں کی بروقت کاروائی پر انڈین طیارے جلدی میں واپس مڑے اور بدحواسی میں ایک طیارے نے اپنا Payload ریلیز کردیا جو پاکستانی علاقے بالاکوٹ میں گرا ہے لیکن کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
بعد میں جنرل آصف غفور نے تصاویر بھی شیئر کیں البتہ انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی طیاروں نے کاروائی کرتے ہوئے پاکستان کی حدود میں موجود ایک دہشت گردی کے اڈے کو کامیابی سے اڑا دیا ہے  ۔
لگتا ہے انڈیا میں سرجیکل سٹرائیک پر ایک اور فلم بنے ہی بنے ۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

تلاش

پلیزچینل کو سبسکرائب کریں

پلیزچینل کو سبسکرائب کریں
غریب کی آواز بلند کریں ہماری نیوز کو شئیر ضرور کریں
The YNC News Lahore
غریب کی آواز بلند کریں ہماری نیوز کو شئیر ضرور کریں

آمدورفت

Time

مشہور اشاعتیں