11-06-2020
بروزجمعرات At 10.24
تھا تو میں بھی زخموں سے چور بہت حمید
فرائض منصب نے میری ہمت بڑھا رکھی تھی
ہوں میں زخموں سے چور اب بھی مگر
لوگ سمجھتے ہیں خود کو سوشل بنا رکھا ہے
اب تو عادت سی ہو گئی ہےمیری¡لوگو
مر گئے تو بھی سوشل پہ آیا کریں گے ہم
پھر اسی وجہ سے خدا حافظ نہیں کہتے
تاقیامت لوگوں سے ملا کریں گے ہم
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں