واں بھچراں (شمعون حسین سے)واں بھچراں موسی خیل روڈ پر
دور ویرانے میں
دور گندم کے کھیتوں میں
ایک ویران حویلی میں ایک ویران کمرے کے ساتھ پائپ کے ساتھ لٹکتی ہوئ لاس ملی ہے
جس کی پہنچان 45سالہ رانا ذوالفقار کے نام سے ہوئی ہے
رانا ذوالفقار گزشتہ 15 روز سے گھر سے غائب لاپتہ تھا
مبینہ معلوم ہوا ہے کہ وہ گھر سے لڑ جھگڑا کرکے گیا تھا کہ واپس نہیں اوں گا۔۔
لاش کافی دن پرانی بوسیدہ لگتی ہے۔بدبو آرہی تھی۔
بدبو آنے پر شہریوں نے دیکھا تو ویران حویلی میں لاش لٹک رہی تھی۔
پولیس موقع پر پہنچ گئی
لاش کو تحویل میں لے لیا ۔
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں