ہفتہ، 16 مارچ، 2019

رحیم یار خان


رحیم یار خان ۔۔۔۔۔۔ جمعیت علمائے پاکستان کے ڈویژنل صدر ریاض احمد نوری نے نیوزی لینڈ میں ہونے والے سانحہ کی شدیدمزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب کو اسلام فوبیا ہو گیا ہے  جمعہ کی نماز کےدوران نمازیوں کو بے دردی سے شہید کرنا کون سی انسانیت ہے جس طرح یہ سفاکی دکھائی گئی ہے اس طرح تو کوئی جانوروں بکو بھی نہیں مارتا ۔دہشت گردی کا راگ الاپنے والے مغربی بھیڑیے اب کیوں خاموش ہیں ۔۔ ریاض نوری نے ہنگامی پریس کانفرنسسے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستان کی تمام مزہبی اور سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں۔اورہم اس المناک سانحہ کی بھر پور انداز میں مزمت کرتے ہیں ۔ انہوں  نے مزید کہا کہ  یہودی لابی سرعام فائرنگ کرنے والے درندے کو  زہنی مریض بنا کر پیش کر رہی ہے اگر وہ زہنی مریض تھا تو اس نے کسی اور جگہ فائرنگ کیوں نہیں کی بازار کھلے تھے  سڑکیں تھیں ۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

تلاش

پلیزچینل کو سبسکرائب کریں

پلیزچینل کو سبسکرائب کریں
غریب کی آواز بلند کریں ہماری نیوز کو شئیر ضرور کریں
The YNC News Lahore
غریب کی آواز بلند کریں ہماری نیوز کو شئیر ضرور کریں

آمدورفت

Time

مشہور اشاعتیں