میانوالی (شمعون حسین سے)ڈی ایس پی میانوالی ذکاءاللہ خان جسرا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
دعوت ولیمہ کی تقریب آنکے آبائی گاؤں " پیلو وینس " میں منعقد ہوئی جس میں ڈی پی او میانوالی ممتاز آحمد دیو.عدلیہ کے اعلی ججز صاحبان ایس ایچ او تھانہ موچھ چوہدری کامران بخت.ایس ایچ او تھانہ چکڑالہ کاظم ایس ایچ او عیسٰی خیل سمیت ضلع بھر کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز اور میانوالی کے تمام سرکلز کے ڈی ایس پیز نے شرکت کی ہماری نیوز میڈیا نیوز ٹیم کے ممبران نے مبارک باد دی
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں