منگل، 12 مارچ، 2019

سندھ بھر کےایس ایچ اوز کے لیئے آئی جی سندھ کا بڑا اقدام. آئی جی سندھ کی جانب سے تمام ایس ایچ اوز کی کارکردگی کو مذید تقویت دینے کے لیئےپولیس موبائلز کی فراہمی کا اعلان. 242ایس ایچ اوز کو پولیس موبائلز کی فراہمی کی جارہی ہے۔فدا حسین مستوئی. کراچی12مارچ2019: سندھ بھر کے تمام ایس ایچ اوز کو عہدے کے لحاظ سے پولیس موبائل وہیکلزکی فراہمی کے عمل کو جلد سے جلد مکمل کیا جائے۔ یہ ہدایات آئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام نے ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی کی اس ضمن میں ارسال کردہ رپورٹ کا جائزہ لیتے ہوئے جاری کیں۔ آئی جی سندھ نے مذید کہا کہ عہدے کے لحاظ سے ایس ایچ اوز کو پولیس موبائلز وہیکلز کی جلد سے جلد فراہمی کا مقصد کرائم سین تک ایس ایچ اوز کی فوری رسائی اور جرائم کے خلاف جاری جنگ میں انکے مجموعیکارکردگی/ اقدامات کو مؤثر مربوط اور مذید تقویت دیتے ہوئے نتیجہ خیز بناناہے۔ ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی فداحسین مستوئی کی رپورٹ کے مطابق پہلے مرحلے میں کراچی کے 108تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو پولیس موبائل وہیکلز دی جاچکی ہیں جبکہ دوسرے مرحلے میں سندھ پولیس کی دیگر رینج کے منتخب کردہ 242 تھانہ جات کے ایس ایچ اوزکے لیئےاعلان کردہ وہیکلز میں سے امروز 84ایس ایچ اوزکے لیئے پولیس موبائل وہیکلز کی فراہمی کے باقاعدہ احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔علاوہ اذیں بقیہ ایس ایچ اوز کو بھی جلد پولیس موبائلز فراہم کردی جائیں گی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تمام ایس ایچ اوز کو پولیس موبائلز پر تھانہ جات کے نام اور رابطہ نمبرز نمایاں طور پر تحریر کرنیکا بھی پابند بنایا گیا ہے۔


سندھ بھر کےایس ایچ اوز کے لیئے آئی جی سندھ کا بڑا اقدام.
آئی جی سندھ کی جانب سے تمام ایس ایچ اوز کی کارکردگی کو مذید تقویت دینے کے لیئےپولیس موبائلز کی فراہمی کا اعلان.
242ایس ایچ اوز کو پولیس موبائلز کی فراہمی کی جارہی ہے۔فدا حسین مستوئی.
کراچی12مارچ2019:
سندھ بھر کے تمام ایس ایچ اوز کو عہدے کے لحاظ سے پولیس موبائل وہیکلزکی فراہمی کے عمل کو جلد سے جلد مکمل کیا جائے۔
یہ ہدایات آئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام نے ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی کی اس ضمن میں ارسال کردہ رپورٹ کا جائزہ لیتے ہوئے جاری کیں۔
آئی جی سندھ نے مذید کہا کہ عہدے کے لحاظ سے ایس ایچ اوز کو پولیس موبائلز وہیکلز کی جلد سے جلد فراہمی کا مقصد کرائم سین تک ایس ایچ اوز کی فوری رسائی اور جرائم کے خلاف جاری جنگ میں انکے مجموعیکارکردگی/ اقدامات کو مؤثر مربوط اور مذید تقویت دیتے ہوئے نتیجہ خیز بناناہے۔
ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی فداحسین مستوئی کی رپورٹ کے مطابق پہلے مرحلے میں کراچی کے 108تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو پولیس موبائل وہیکلز دی جاچکی ہیں جبکہ دوسرے مرحلے میں سندھ پولیس کی دیگر رینج کے منتخب کردہ 242 تھانہ جات کے ایس ایچ اوزکے لیئےاعلان کردہ وہیکلز میں سے امروز 84ایس ایچ اوزکے لیئے پولیس موبائل وہیکلز کی فراہمی کے باقاعدہ احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔علاوہ اذیں بقیہ ایس ایچ اوز کو بھی جلد پولیس موبائلز فراہم کردی جائیں گی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تمام ایس ایچ اوز کو پولیس موبائلز پر تھانہ جات کے نام اور رابطہ نمبرز نمایاں طور پر تحریر کرنیکا بھی پابند بنایا گیا ہے۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

تلاش

پلیزچینل کو سبسکرائب کریں

پلیزچینل کو سبسکرائب کریں
غریب کی آواز بلند کریں ہماری نیوز کو شئیر ضرور کریں
The YNC News Lahore
غریب کی آواز بلند کریں ہماری نیوز کو شئیر ضرور کریں

آمدورفت

Time

مشہور اشاعتیں