میانوالی (نوید ملک سے)آہ صد آہ ۔۔۔۔۔ثناء اللہ خان زادے خیل ۔۔۔جوانی میں چل بسا
اصغر خان مرحوم کا بیٹا ۔۔۔اکرام اللہ خان کا بھائی
ماسٹر محمد اسلم خان مرحوم کا بھتیجا
محمد اختر خان ، حکیم سلیم اختر خان ، نعیم خان ،
ندیم خان کا چچازاد بھائی
نماز جنازہ
آج بعد نماز ظہر مرکزی عیدگاہ میانوالی
ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں