ہفتہ، 16 مارچ، 2019

میانوالی نیوز

میانوالی: ڈی پی او میانوالی ممتاز احمد دیو نے پولیس لائن میں کنسٹیبلان کی محکمانہ ترقی کے سلسلہ میں " لسٹ B1 " کے تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدوران کا انٹرویو لیا۔
میانوالی(ایم یاسین بیوروچیف میانوالی)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ممتاز احمد دیو نے بہرام ہال پولیس لائن میانوالی میں محکمانہ ترقی کے سلسلہ میں لسٹ B1 کے پہلے اور دوسرے مرحلہ کے تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے86 امیدوران سے انٹرویو لیا۔ اس موقع پر پروموشن کمیٹی کے ممبران ڈی ایس پی موسیٰ خیل مہرمحمد ریاض، ڈی ایس پی لیگل ذکاء اللہ جسرا بھی موجود تھے۔ انٹرویو میں کامیاب ہونے والے امیدوران کو لسٹ B1 میں درج کیا جائے گا۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

تلاش

پلیزچینل کو سبسکرائب کریں

پلیزچینل کو سبسکرائب کریں
غریب کی آواز بلند کریں ہماری نیوز کو شئیر ضرور کریں
The YNC News Lahore
غریب کی آواز بلند کریں ہماری نیوز کو شئیر ضرور کریں

آمدورفت

Time

مشہور اشاعتیں