میانوالی(ایم یاسین سے)میانوالی کا نواحی علاقہ شادیہ روڈ کی سہولیات سے مرحوم ہو چکا ھے۔ میانوالی سے سرگودھا روڈ شادیہ کے مقام پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔شادیہ سے گولیوالی کا لنک روڈ بھی خستہ حال۔
سیاسی حضرات ہمارے لیے قابل احترام ھیں ان سے درخواست ھے کہ یہ روڈز پچھلے ادوار سے بہت خراب ہیں ان روڈز کی مرمت کرادیں
شادیہ کی چیک پوسٹ چک قدرت آباد سے گولیوالی تک روڈ بھی ناکارہ بن چکا ھے
بارش کے بحث سڑکیں تلاب کا منظر پیش کرتی ھیں۔ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ۔ جگہ جگہ گڑھے بن چکے ہیں جو کہ آئے روز حادثات کا سبب بن رہے ہیں. شادیہ اور گردونواح کے شہریوں کی درد بھری اپیل کہ جلد از جلد روڈ کی مرمت کی جائے اور عوام کی مشکلات کو حل کیا جائے ..
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں