میراجسم میری مرضی کاایک اورنتیجہ سامنےآگیا
دیپالپور۔۔گناہ چھپانے کے لئے یا غربت
دیپالپور: ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور میں انسانیت سوز واقعہ
دیپالپور: نامعلوم والدین اپنی نومولود بچی ہسپتال کےواش روم میں پھینک کر فرار
دیپالپور: نومولود بچی فلش میں مردہ حالت میں پائی گئی
دیپالپور: اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور بچی کی لاش تحویل میں لے لی
دیپالپور: بچی کون پھینک کر گیا ہے یہ جاننے کے لیے تحقیقات کی جاری ہیں. پولیس۔۔۔۔۔۔۔۔۔
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں