آج #پاکستان_تحریک_انصاف_تحصیل_فتح_جنگ نے #یوتھ_کنونشن منعقد کیا جس میں فتح جنگ کی ٹائیگر فورس نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ، پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب کے صدر ہمارے بھائی #سردار_طیب_حیدر اور شمالی پنجاب یوتھ ونگ کی تمام ٹیم کی آمد بہت اچھا میسج فتح جنگ کی ینگ جنریشن کیلے فتح جنگ کی شان جناب سردار افتخار خان نے دیا ٹائیگر فورس فتح جنگ ذندہ باد
#PTI_President_Khari_Khan 💚
❤️ٹائیگر فورس ٹیم❤
#❤️
#PTI_youth_introductory_convention
#Fateh_Jang ❤️💚
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں