اتوار، 17 مارچ، 2019

میانوالی نیوز


میانوالی: (بیوروچیف ایم یاسین) ڈی ایس پی سرکل عیسی خیل ملک ظفر اقبال کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ کالاباغ انسپکٹر محمد قاسم اور انکی ٹیم نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر 213/2018 بجرم 324 ت پ  تھانہ کالاباغ میں گرفتار اقدام قتل کا B کیٹگری کے اشتہاری شیر دین ولد گل شرین سکنہ چغلان سے واردات میں استعمال ہونے والا پسٹل 30 بور برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر کیا. ڈی پی او میانوالی ممتاز احمد دیو نے ایس ایچ او تھانہ کالاباغ اور انکی ٹیم کو شاباش دی. ترجمان میانوالی پولیس

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

تلاش

پلیزچینل کو سبسکرائب کریں

پلیزچینل کو سبسکرائب کریں
غریب کی آواز بلند کریں ہماری نیوز کو شئیر ضرور کریں
The YNC News Lahore
غریب کی آواز بلند کریں ہماری نیوز کو شئیر ضرور کریں

آمدورفت

Time

مشہور اشاعتیں