کندیاں چشمہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کیسعودی جیلوں میں قیدپاکستانیوں کی رہائی کے اعلان کی خبر سنتے ہی پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ میں امید کی لہر دور گئی کندیاں کا رہائشی بدرالرحمن 3 سال سے سعودی جیل میں قید بدرالرحمن کے اہل خانہ بھی رہائی کے منتظر۔۔۔۔
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں