اتوار، 24 فروری، 2019

میانوالی: بیوی کو قتل کرنے کی کوشش




میانوالی(شمعون حسین سے)میانوالی کے علاقہ واں بھچراں کا رہائشی محمد نواب اپنی روٹھی بیوی شہناز کو منانے سسرال کے گھر  مظفر پور جنوبی میں گیا جہاں پر اس نے روٹھی بیوی کو منانے کی کوشش کی  بیوی نہ مانی جس پر  اس نے طیش میں آ کر چا قو سے اپنی بیوی کے گلہ  ہاتھ ٹانگ اورجسم پر متعددوار کر کے  شدید زخمی کر کے موقع سے فرار ھو گیا

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

تلاش

پلیزچینل کو سبسکرائب کریں

پلیزچینل کو سبسکرائب کریں
غریب کی آواز بلند کریں ہماری نیوز کو شئیر ضرور کریں
The YNC News Lahore
غریب کی آواز بلند کریں ہماری نیوز کو شئیر ضرور کریں

آمدورفت

Time

مشہور اشاعتیں