بدھ، 20 فروری، 2019

میانوالی نیوز


میانوالی: ( رپورٹر شمعون حسین سے)ڈی پی او میانوالی ممتاز احمد دیو کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل عیسی خیل ملک ظفر اقبال کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ عیسی خیل عبدالرسول اور انکی ٹیم نے دوران سرچ آپریشن محمد زمان ولد آدم سکنہ ڈیرہ کامریانوالہ سے پسٹل 30 بور معہ 5 گولیاں, مومنین خان ولد آدم خان سکنہ کامریانوالہ سے رائفل 303 معہ 35 گولیاں, محمد نعیم ولد موسم خان سکنہ خانوالہ بندوق 12 بور معہ 2 کارتوس. جبکہ پرچی جواء کرانے والوں پر ریڈ کرکے بدنام زمانہ پرچی فروش شاہنواز ولد میر کلم سکنہ تحصیل کالونی عیسی خیل کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 4 عدد پرچیاں, 01عدد ووٹر لسٹ, 01 عدد کیلکولیٹر,  وٹک رقم 980 روپے برآمد کرکے چاروں ملزمان کے خلاف تھانہ عیسی خیل میں الگ الگ مقدمات درج رجسٹرڈ کیے. ڈی پی او میانوالی ممتاز احمد دیو اس کاروائی پر ایس ایچ او تھانہ عیسی خیل اور انکی ٹیم کو شاباش دی.
ترجمان میانوالی پولیس

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

7,583

تلاش

پلیزچینل کو سبسکرائب کریں

پلیزچینل کو سبسکرائب کریں
غریب کی آواز بلند کریں ہماری نیوز کو شئیر ضرور کریں
The YNC News Lahore
غریب کی آواز بلند کریں ہماری نیوز کو شئیر ضرور کریں

آمدورفت

Time

مشہور اشاعتیں