بدھ، 13 فروری، 2019
ہم ترین معاملے پر وزیراعظم عمران خان اور نواز شریف ایک پیج پر آگئ
مران خان اور میاں نواز شریف دونوں نیب قوانین میں ترمیم کی مخالفت کر رہے ہیں، عمران خان تمام چوروں کو جیل میں دیکھنا چاہتے ہیں چنانچہ یہ نیب لاز کو مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں جب کہ میاں نواز شریف کا خیال ہے’’ میرا جو نقصان ہونا تھا وہ ہو چکا ہے‘ میں جیل بھی جا چکا ہوں‘ میری حکومت بھی ختم ہو چکی ہے‘ میں ڈس کوالی فائی بھی ہو چکا ہوں اور میں اپنی اہلیہ کو بھی کھو چکا ہوں‘ یہ لوگ مجھے مزید کیا نقصان پہنچا سکتے ہیں چنانچہ میں چاہتا ہوں یہ لوگ بھی اب نیب کی چکی کے نیچے سے گزریں‘ یہ بھی مزہ چکھیں‘‘ :
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں