*میانوالی/طوفان/طوفانی بارش*
میانوالی۔( رپورٹ شان بھاٸی سے) ضلع بھرمیں لرزہ دینےوالےجکھڑکےساتھ طوفانی بارش۔اسکندرآباد دائودخیل۔واں بھچراں اور شادیہ میں دن کےوقت رات کاسماں طوفانی بارش نے پل بھرمیں جل تھل کردیا۔ جکھڑاورگھن گرج کیساتھ طوفانی بارش سےگندم کی فصل کو شدید نقصان
واں بھچراں فیڈر سے بجلی کی سپلاٸی بھی منقطع-

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں