بریکنگ نیوز
میانوالی۔ سنٹرل جیل میانوالی میں منشیات کا قیدی فوت ہو گیا۔ حبیب اللہ ولد رب نواز سکنہ داود خیل منشیات کے مقدمہ میں میانوالی جیل میں قیدی تھا اور وہ کچھ عرصہ سے علیل تھا۔
یاسین شان YNC نیوز میانوالی

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں