میانوالی: (یاسین شان سے) ایس پی انوسٹی گیشن رانا محمد ارشد زاہد نے علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی میانوالی کا دورہ کیا۔ عطاء اللہ خان صدر ضلعی کمیٹی انجمن تاجران نے ان کو سبزی و فروٹ کی نیلامی کا ملاحظہ کرایا۔ ایس پی انوسٹی گیشن نے اشیاء کے معیار اور ریٹ لسٹیس چیک کیں اور خریدداری کے لیے آنے والے لوگوں سے ریٹس معلوم کیے۔ انہوں نے ٹریفک ڈیوٹی پر مامور ملازمان کو منڈی میں گدھا ریڑھی، چنگچی اور بڑی گاڑیوں کو داخل نہ ہونے دیں اور ٹریفک کی روانی میں کوئی خلل نہ ہو۔
ملک یاسین شان میانوالی
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں