عیسٰی خیل (شاہد نیازی ) وزیراعظم پاکستان عمران خان کے آبائی حلقہ عیسٰی خیل میں تبدیلی آ گئی ہے
عیسٰی خیل: گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 کے طلباء مزدورں کا کام کرنے لگے
عیسٰی خیل: گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 کا فرنیچر گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 میں طلباء کے ذریعے ٹریکٹر ٹرالی سے منتقل کیا گیا
عیسٰی خیل: خدانخواستہ اگر اس دروان کوئی ناخشگوار واقع پیش آ جاتا تو اس کا ذمہ دار کون ہوتا۔
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں