( عیسٰی خیل(شاہد نیازی
آج اے سی عیسٰی خیل راۓ ذوالفقار علی نے رمضان بازار کا دورہ کیا اور مختلف اسٹالز پر اشیإ خورد نوش کو چیک کیا۔ نماٸندہ وائی سی این کی نشاندہی پر اے سی صاحب نے مارکیٹ کمیٹی کے سٹالز پر موجود ناقص اور غیر معیاری چنے اور ماش کی دال کا نوٹس لیتے ہوٸے کہا کہ معیاری دال کی فراہمی کو یقینی بنایا جاٸے گا۔ چینی اور آٹا کے اسٹالز پر موجود سرکاری اہلکاروں کا ہدایات جاری کیں کہ سب لوگوں کو ہدایات کی مطابق آٹا چینی گھی اور دیگر اشیإ خورونوش کی فراہمی کو یقینی بناٸیں۔ بعد ازاں براٸلر گوشت کے اسٹال کا دورہ کیا اور سکیل اور وزن والے باٹ چیک کیے۔ براٸلر گوشت کے تاجرکو صفاٸی کے بارے سخت وارننگ دی ۔
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں